چیئرمین سینیٹ کے انتخاب, ووٹنگ کا عمل مکمل کل کتنے ووٹ کاسٹ ہوئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ میں چیئرمین کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا ، 98 اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسرسید مظفر حسین شاہ کیزیر صدارت ہورہا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ، ارکان کوحروف تہجی کےاعتبارسےبلایا گیا اور 98 اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے، 5 بجے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی جائے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *