’’بیگم صفدر نے آخرکار زرداری کو اپنا باپ بنالیا‘‘ شہباز گل کا سخت موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اب نئے ابوجان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ اب نئے ابو جان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔کوئی قوم کو بھی بتاؤ کون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو آپ لوگ۔ اور ایک اور بات بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں پر نہیں ہیں بلکہ NRO نہ ملنے کی وجہ سے

ہیں۔ شہباز گل نے مزید کہا کہ کوئی قوم کو بھی بتاؤ کون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو۔ بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں نہیں ہیں بلکہ این آر او نہ ملنے کی وجہ سے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *