خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،نواز شریف نے مریم نوازکو ڈانٹ دیا

[ad_1]

اسلام آباد (آن لائن)خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،مخالفت پسند نہیں،نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم کو ڈانٹ پلا دی،یہ دلچسپ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ویڈیو لنک میں مریم نواز نے بطورِ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کی اور بزدار کی مخالفت، اورحمزہ کو مریم نے کہا کہ مجھے پتہ ہے جب آپ جیل میں۔ تھے اور آپ کس کے ساتھ رہے اور باہر آئے تو کس حمایت سے آئے،اس بات پر میاں نواز شریف نے اپنی بیٹی کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ آپ حمزہ سے سیکھیں نہ کہ اسکو سمجھائیں جس پر

مریم ویڈیوز لنکس چھوڑ کر چلی گئیں۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *