وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ مین ایک بار پھر ردو بدل کا امکان ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزراء کی کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ ممبران کے قلمدان بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے ۔نو منتخب سینٹر بیرسٹر علی ظفر اور فیصل واوڈا کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔واضح رہے فیصل واوڈا سے سینٹر منتخب ہونے کے بعد وزارت پانی و بجلی کا قلمدان واپس لے لیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *