اگر پیٹ بڑھ گیا یا پھر بڑھتے وزن سے پریشان ہیں تو کچن میں پڑی عام چیز ایک گلاس پانی کیساتھ استعمال کر لیں ، 20کلو تک وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سردی میں وزن کم کرنے کیلئے انتہائی مفید اور آسان نسخہ جس کی مدد سے آپ اپنا بیس کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں ۔ یہ نسخہ سوفیصد آزمودہ ہے۔یہ ایک بہت ہی نیچرل ٹوٹکا ہے ،اس کا کوئی نقصان نہیں ہے ،اس نسخے میں وہ چیزیں استعمال ہوتی ہیں جو آسانی سے ہر انسان کے کچن میں موجود ہوتی ہیں ،یہ ایک ڈیٹوکس واٹر ہے .اگر آپ اس کو ویسے بنائیں گےجیسے ہم نے بتایا ہوگا تو بہت جلد وزن گھٹ جائے گا،آپ نے اپنا کچن میں موجود کچھ اشیاء کو پانی میں ڈال

کرپوری رات رکھنا ہے،آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک گلاس پانی میں اپ نے ایک بڑا چمچ زیرہ ڈالنا ہے .اس کے بعد آپ نے پانی میں ایک چمچ سونف ڈالنی ہے،تیسری اشیاء جو اپ نے آج اس میں ڈالنی ہے وہ ہے آدھا چمچ اجوائن،چوتھی قیمتی اشیاء جو آپ نے پانی میں ڈالنی ہے وہ ہے کچی ہلدی ،اس کے بعد جو آپ نے پانی میں رہتا ہے وہ ہے دو لیموں کے سلائسز وٹامن سی کا بہت اچھا ذریعہ ہے ،اس کے بعد آپ نے دو ٹکڑے چھوٹے ادرک کے دالنے ہیں،ان سب چیزوں کو آپ نے ایک گلاس پانی میں مکس کر کے رکھ دینا ہے ،یہ سب چیزیں اپنا جادو 10 سے 12 گھنٹے میں دکھائیں گے،پوری رات اس کو ہم ڈھک کے رکھ دیں گے ،صبح اٹھ کر ہم اس کو ایک ابال آنے تک پکا لیں گے،اس کے بعد ہم اس کو گرم گرم پی لیں گے،یاد رکھیے اس کو آپ نے نہار منہ پینا ہے،آپ کچھ دنوں میں اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کیسے آپ کے جسم کی چربی پگھلے گی اور آپ بہت سمارٹ ہو جائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *