تین سرکاری ہسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی 

[ad_1]

کراچی(این این آئی)تین سرکاری ہسپتالوں کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے جناح ہسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سندھ سے 2 ناممانگے گئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ہسپتالوں کی وفاق کو منتقلی کا معاملہ عدالتوں میں ہے اورہسپتالوں کی منتقلی پیچیدہ مسئلہ ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے سندھ سے نام مانگے گئے ہیں لیکن وزیرصحت سندھ نے وفاق کو نام دینے سیانکار کردیا



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *