رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں

[ad_1]

سکرنڈ(این این آئی)سکرنڈاورگردونواح میں رانی کھیت بیماری نے گھر کرلیا،سیکڑوں کی تعداد میں برائلرمرغیاں مرگئیں۔ نواحی گائوں میر خان لغاری میں قائم برائلر فارم پرتیارہ شدہ1000برائلرمرغیاں پر اسرار نمونے سے ایک ہی دن میں مرگئیں جبکے گائوں صابوراہو میں قائم شیر علی کے فارم کی بھی400 سزائد تیار شدہ برائلر مرغیاںمرگئیں۔اتنی بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت پر فارم مالکان شدید پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔دوسری جانب شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 299روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *