آندھی ٗ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی اور وسطی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، ا سلام آباد اور بالائی سندھ میں آندھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *