لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

[ad_1]

فیصل آباد(آن لائن)لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روزدل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق بارات میں شرکت کیلئے آئے ہوئے مہمانوں نے نمازجنازہ ادا کی،نکاح پہلے ہوگیا تھا اس طرح بیوی رخصتی سے پہلے ہی بیوہ ہوگئی،آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے باررویق علاقہ جواد کلب کے قریب ہیون بلاک کا رہا ئش30سالہ شیخ شہباز گذشتہچند سال سے تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن گیا ہوا تھا جبکہ اس کے دیگر دو بھائی بھی یورپ میں ہی قیام پذیر ہیں اور نوجوان شادی کے سلسلہ میں پاکستان آیا ہوا تھااس کا نکاح پہلے ہوچکا اور گذشتہ روز رخصتی کے سلسلہ

میں گھرمیں مہمان آئے تھے اور بیوی کو اپنے ہمراہ لندن لے کرجانا تھا مہندی کی رسم کے بعد باتھ روم گیا اور کافی دیر کے بعد باتھ روم سے واپس نہ آنے پر گھرمیں موجود راشتہ داروں کو تشویش ہوئی چنانچہ دروازتوڑ کردیکھ تو وہ مردہ حالت میں باتھ روم میں پڑاتھا واقع کے بعد پورے علاقہ میںکہرام مچ گیا اور لڑکی والے گھر میں بھی صف ماتم بچھ گئی لڑکی موت کی خبر سنکر بے ہوش ہوگئی ڈاکٹروں کاکہنا تھا کہ اسکی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے جبکہ محروم شوگر کا بھی مریض تھا محروم کی نماز جنازمقامی قبرستان میں اس وقت ادا کی گئی جب دلہن کی رخصتی کا وقت تھا اس طرح بارات میں شرکت کے لئے آئے مہمانوں نے نمازجنازہ اداکی اور بیوی رخصتی سے قبل ہی بیوہ ہوگئی ۔ لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روزدل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق بارات میں شرکت کیلئے آئے ہوئے مہمانوں نے نمازجنازہ ادا کی،نکاح پہلے ہوگیا تھا اس طرح بیوی رخصتی سے پہلے ہی بیوہ ہوگئی،آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے باررویق علاقہ جواد کلب کے قریب ہیون بلاک کا رہا ئش30سالہ شیخ شہباز گذشتہ چند سال سے تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن گیا ہوا تھا جبکہ اس کے دیگر دو بھائی بھی یورپ میں ہی قیام پذیر ہیں



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *