یا اللہ اس بچی کو اپنے والدین تک پہنچا دے، اسلام آباد چڑیا گھر کے باہر بچی اپنے والدین سے بچھڑ گئی، بچی کا رو رو کر برا حال، صدقہ جاری سمجھ کر خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی سیر کو آئی ہوئی بچی اپنے والدین سے بچھڑ گئی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں بچی اپنا نام زیبا بتاتی ہے اور اپنے والد کا نام عظمت بتاتی ہے، یہ بچی اسلام آباد چڑیا گھر کے باہر اپنے گھر والوں سے بچھڑ گئی ہے، بچی غالباً سوزوکی کیری ڈبہ میں آئی تھیکیونکہ جیسے ہی بچی سوزوکی کیری ڈبہ دیکھتی ہے اسے دیکھ کر رونے لگ جاتی ہے، صارفین اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ خبر ننھی بچی زیبا کے والدین تک پہنچ جائے اور وہ اس

تک پہنچ جائیں تاکہ بچی کو اپنے پیاروں سے مل کر قرار آ جائے، بچی مسلسل روئے جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *