تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا اعلان ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے واضح کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکومت تمام شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کا پہلے ہی اعلان کر چکی ہے لیکن کروڑں لوگوں کو ویکسین ایک منظم طریقے سے ہی لگائی جا سکتی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پرائیویٹ درآمد کی اجازت اس لئے دی گئی ہے کہ جو لوگ لائین میں نہیں لگنا چاہتے وہ پیسے دیں اور ویکسین لگوا لیں، اس پر اعتراض کی وجہ سمجھ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *