سیاسی بیمار لوگوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے،ایسے لوگ جعلی اور جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے۔۔ شہباز گل کا حیران کن انکشاف

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاسی بیمار لوگوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’اللہ تمام بیماروں کو جلد سے جلدصحتیاب کرے۔وہ اپنے ہوں یا پرائے اللہ سب کوصحت کاملہ عطا فرمائے۔ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ لیکن ایسے لوگ جو سیاسی بیمار ہیں اور اپنی ہزیمت سیاسی شکست کی شرمندگی سے بچنے کے کیے جعلی اور جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے منظر عام سے غائب ہو رہے ہیں۔ اللہ

ان کو ہدایت عطا فرمائے۔



[ad_2]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *