ن لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیر توانائی عمر ایوب اورلیگی رکن اسمبلی احسن اقبال کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ،(ن )لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا وفاقی وزیر عمر ایوب نے ن لیگ کے امیدوار کو چالیس ہزار ووٹوں سے شکست دینے کا جواب دیدیا قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کیصدارت میں ہوا۔وقفہ سوالات کے دور ان وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ انرجی امپورٹ کرنے کیلئے ساڑھے چھ ارب ڈالر سالانہ آگ میں جھونکے جارہے ہیں۔عمر ایوب کی بات پر احسن اقبال نے

کہا کہ وزیر توانائی کی ایک ہی تقریر ہے وہ ہر بار یہ ہی بات کرتے ہیں، وہ 2018 تک ن لیگ کا حصہ تھے اور نواز شریف پر قصیدے پڑھا کرتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *