پاکستان کو دنیا کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)جاپانی سفیر متصودا کونیری نے پاکستان کو دنیا کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا ۔ جاپانی سفیر نے شاہ اللہ دتہ تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور جاپانی نے پاکستان کو دنیا کے لئے محفوظ ملک قرار دے دیا ۔ جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردیں ،پاکستان کیپابندیوں کی فہرست میں ایک درجہ تنزلی ،جاپانی سیاحوں، مذہبی سیاحوں کو پاکستان آنے دیا جائے گا،جاپانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہت اطمینان بخش ہوگئی

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *