ڈاکٹر شیخ اختر حسین سی او ڈریب کےعہدے پر بحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر شیخ اختر حسین کو اسلام آبادہائی کورٹ نے اپنے ایک حکم سے سی او ڈریپ کے عہدے پر بحال کردیا اور پچھلے تمام غیر قانونی احکامات کو کینسل کردیا ہے شیخ اختر حسین کو وفاقی سیکرٹری ہیلتھ کے ایک لیٹر کےذریعہ کام سے روک دیا گیا تھا۔اور ادارہ مستقل سی ای او نہ ہونے کی وجہ سے انڈسٹری اورادارہ بری طرح متاثر رہا آج 14 اپریل سے ڈاکٹر شیخ اختر حسین نے اپنے کام کا باقاعدہ آغاز کردیا جس سے انڈسٹری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *