سعودی عرب میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کر دیا


ریاض (این این آئی )سعودی دارالحکومت ریاض میں شیر کے اچانک حملے کے نتیجے میں ایک شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ واقعہ السلی کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب مذکورہ شہری اس شیر کو دوران تربیت سدھا رہا تھا۔عربی اخبارکے مطابق سیکورٹی اداروں کو سعودی شہری پر شیر کے حملے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ اس پر مذکورہ حکام شہری کو شیر کی گرفت سے آزاد کرانے میں کامیاب ہو گئے۔البتہ شدید زخمی ہو جانے کے باعث سعودی شہری جانبر نہ ہو



Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *