مزار حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کو بند کر دیا گیا

پا کپتن( آن لائن )حکومت پنجاب کے حکم پرمحکمہ اوقاف پنجاب نے12مارچ کو 15 اپریل مزار حضرت بابا فریدالدین معسود گنج شکر کو کورونا وائرس کے شدید حملے کے پیش نظر بند کر دیا۔جس کی مدت 15 اپریل بروز جمرات ختم ہو گئی ہے۔اب 16 اپریل بر وز جمعہ دوبارہ مزار
حضرت بابا فریدالدین معسود گنج شکرپا کپتن میں زائرین کے لئے کھولا جانا تھا ۔لیکن 16 اپریل بر وز جمعہ کو دوبارہ ملک میں کورونا وائرس کی شدت کی وجہ سے نہیں کھولا گیا۔ لیکن دربار بند ہونے کے باوجود اس کی جامعیہ مسجد میںپانچ و قت نماز کی ادائیگی

کے لئے اجازت ہے۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *