مراد سعید نے وزیراعظم کی نئی پیشکش ٹھکرا دی، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن )فواد چودھری کو وزیر اطلاعات بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے مراد سعید کو اطلاعات کا قلمدان دینے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم مراد سعید نے وزیر اعظم کی نئی پیشکش ٹھکرا دی اوروزارت اطلاعات کی زمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مراد سعید نے شکوہ کیا کہ پی ایم صاحب بہتر ہو گا، میں ایم این اے ہی رہوں۔وزیر اعظم نے مراد سعید کے انکار پر فواد چودھری کو یہ اہم زمہ داری

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *