پاکستان کے ساتھ جنگ مکمل تباہی ہو گی، مشہور دانشور نوم چومسکی نے خبردار کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والوں کو معروف دانشور نوم چومسکی نے خبردار کردیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشہور دانشور نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ مکمل تباہی ہو گی۔معروف دانشور کے اس ٹوئٹ کے بعد پاکستانی اور انڈین سوشل میڈیا صارفین میں بحث شروع ہو گئی ہے اور اس ٹوئٹ کے جواب میں دلائل دیے جا رہے

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *