میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ میں اور میرے گروپ کے ارکان اسمبلی صرف وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاسی کمیٹی کو جہانگیر ترینسے ملنے کے ٹاسک کے معاملے پر جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی۔جہانگیر ترین نے کہا کہ کسی کمیٹی سے ہماری ملاقات نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنا موقف وزیراعظم کے سامنے ہی رکھیں

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *