کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دھماکہ جناح روڈ سرینا چوک کے قریب ہوا،زخمیوں کو طبیامداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا، دھماکے کے بعد علاقے کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *