قرضے سے بچنے کا طریقہ














چالیس بار سورت فاتحہ اول آخر 3 بار درود پاک مستقل پڑھیں صبح شام۔ صبح سے مراد فجر سے پہلے بھی اور بعد بھی اور شام سے مراد مغرب عشاء سے پہلے بھی بعد بھی لازم پڑھیں اور بہت توجہ سے پڑھیں اور یقین سے پڑھیں اور سارا دن آپ نے پڑھنا ہے

ایاک نعبدو وایاک نستعتن زیادہ پڑھیں اور یقین کے ساتھ انشاءاللہ قرضے سے نجات ملے گی رزق میں وسعت پیدا ہو گی آپ کی نسلوں کیلیے اللّه غیبی رزق عطاء کر دیں گے خیر و برکت کے دروازے کھل جائیں گے اگر سارا گھر کر لے تو اور زیادہ فائدہ ہوگا

نماز ظہر کے بعد سورت القمر پارہ نمبر ٢٧ میں ہے روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنی ہے ایک مرتبہ پڑھ کر دم کر لیں اور دعا کر لیں سورت پڑھتے وقت نیت یہی رکھنی ہے کہ لوگ آپ کی عزت کریں یہاں تک کہ بد نام کرنے والا بھی اپنے کام میں ناکام ہو جائے اور آپ سے محبت کرنے لگے یہ عمل کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا










Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *