یہ وظیفہ رزق کے حوالے سے ہے۔جو بھی انسان مالی مشکلات کا شکار ہے وہ یہ وظیفہ لازمی کرے۔














یہ ایسا مجرب وظیفہ ہے جسے دنوں کے اندر آپ کروڑ پتی بننے میں کامیاب ہو جائیں گے

۔آپ نے صرف چلتے پھرتےاللہ کے دو صفاتی نام پڑھنے ہیں ۔ان کے ادا کرنے سے رزق کے تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں

اور انسان دنوں میں کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے ۔ ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کے بھی قابل ہو جاتا ہے

۔اللہ تعالی اپنے ان دونوں ناموں کی برکت سے رزق کے بند دروازے کھول دے گا ۔

آج کا وظیفہ سورۃ رحمن سورۃ سے منسلک ہے اور اس کے علاوہ اللہ کے دو صفاتی نام ۔اس وظیفے کو آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ فجر کی نماز کو ادا کرنے کے بعد آپ نے سورۃ رحمٰن کی یہ آیت فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۔اس کو آپ نے تیرا مرتبہ پڑھنا ہے ۔

اس کے بعد آپ نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے صرف اللہ کے دو صفاتی نام پڑھنے ہیں یا مالک الملک اور یا رحمن ۔ان دو الفاظ کا آپ نے سارا دن ورڈ کرتے رہنا ہے ۔اللہ تعالی کی یہ دو صفاتی نام بہت ہی برکت رحمت والے ہیں ۔بے شک اللہ کے ذکر میں ہی سکون ہے۔










Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *